وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ

127

اسلام آباد ۔ 15 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں ،وہ گلگت بلتستان کے دورے کے دوران چلاس/ دیامیر بھاشا ڈیم سائٹ کا معائنہ کریں گے۔