اسلام آباد۔21اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہبازشریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے دعا کی کہ اللہ کریم ہماری عبادات کو قبول اور ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے۔
وزیر اعظم محمد شہبازشریف کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد

مزید خبریں