اسلام آباد۔17ستمبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔
ہفتہ کو وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئےبراستہ لندن، امریکا روانہ ہوئے۔