وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر پنجاب شاہد حامد کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر پنجاب شاہد حامد کی ملاقات

لاہور۔24مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق گورنر پنجاب شاہد حامد نے ملاقات کی۔یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔