وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

لاہور۔25مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے یہاں ملاقات کی اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بات پیر کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے ۔