لاہور۔24مارچ (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے رہنماء سعید اکبر خان نے ملاقات کی۔
اتوار کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے مسلم لیگی رہنماء سعید اکبر خان نے لاہور میں ملاقات کی۔