30.5 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںوزیر اعظم محمد شہباز شریف کا جنوبی کوریامیں بھگدڑ سے146افرادکی ہلاکت پر...

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا جنوبی کوریامیں بھگدڑ سے146افرادکی ہلاکت پر افسوس کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں بھگدڑ سے146افرادکی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ مجھے کوریامیں بھگدڑ سے 146افراد کی ہلاکت پر افسوس ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہماری دعائیں جنوبی کوریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=335011

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں