- Advertisement -
اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے جنوبی کوریا میں بھگدڑ سے146افرادکی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہاکہ مجھے کوریامیں بھگدڑ سے 146افراد کی ہلاکت پر افسوس ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہماری دعائیں جنوبی کوریا کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=335011
- Advertisement -