اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی ہدایت پر بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے لئے جوڈیشل اکیڈمی پہنچے تو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ وزیرا عظم اکیڈمی پہنچنے پر وہاںاظہار یکجہتی کے لئے جمع ہونے والے پارٹی کارکنوں …
وزیر اعظم محمد نواز شریف نے جوڈیشل اکیڈمی پہنچنے پر پارٹی کارکنوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا، شہباز شریف اور حسین نواز ہمراہ تھے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی ہدایت پر بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے لئے جوڈیشل اکیڈمی پہنچے تو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ وزیرا عظم اکیڈمی پہنچنے پر وہاںاظہار یکجہتی کے لئے جمع ہونے والے پارٹی کارکنوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا۔ وزیراعظم کے دو صاحبزادے پہلے ہی جے آئی ٹی کے سامنے اپنے بیانات ریکارڈ کروا چکے ہیں۔








