اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہاکہ وزیراعظم نے ہمیشہ آئین اور قانون کااحترام کیا۔قومی خبر رساں ادارے” اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے وزیراعظم کے پیش ہونا جمہوریت کو مضبوط کرے گا ۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم اور ان کاخاندان بعض سیاسی جماعتوں کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود جے آئی …
وزیر اعظم نے اداروں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا،چوہدری برجیس طاہر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہاکہ وزیراعظم نے ہمیشہ آئین اور قانون کااحترام کیا۔قومی خبر رساں ادارے” اے پی پی“ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے وزیراعظم کے پیش ہونا جمہوریت کو مضبوط کرے گا ۔انہوںنے کہاکہ وزیراعظم اور ان کاخاندان بعض سیاسی جماعتوں کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود جے آئی ٹی کی حمایت کررہے ہیں۔








