وزیر اعظم نے جو ڈیشل کمیشن کا اعلان کر کے ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے۔سردار محمد یوسف

171
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

وہاڑی۔16 اپریل(اے پی پی )وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس انٹرنیشنل ایشوءہے اور اس میں بہت زیادہ شکوک و شبہات پا ئے جا رہےءہیں امریکہ کے کسی آدمی کا اس میں شامل نہ ہو نا ان شبہات کو تقویت دیتا ہے کیا وہاں کسی فرد کی آف شور کمپنی نہیں ہے ان خیالات کو اظہار انہوں نے جامعہ خالد بن ولید میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کیا اس مو قع پر سابق ڈائریکٹر حج مکہ مو لانا ظفر احمد قاسم، مولانہ خلیل الر حمٰن اور مولانا عادل بھی موجود تھے