وزیر اعظم نے وزارت خزانہ کی سفارشات پر اعلی سطحی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دیدی‘ کونسل میں 7سرکاری اور 11 اراکین نجی شعبے سے شامل‘ وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)وزیر اعظم نے حکومت کو بہترین ممکنہ مشاورت کی فراہمی اور اپنی اقتصادی و مالیاتی پالیسیاں وضع کرنے اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی غرض سے وزارت خزانہ کی سفارشات پر اعلی سطحی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دیدی۔وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کونسل میں 7سرکاری اور 11 اراکین کو نجی شعبے سے شامل کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے 18رکنی …

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اے پی پی)وزیر اعظم نے حکومت کو بہترین ممکنہ مشاورت کی فراہمی اور اپنی اقتصادی و مالیاتی پالیسیاں وضع کرنے اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی غرض سے وزارت خزانہ کی سفارشات پر اعلی سطحی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دیدی۔وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کونسل میں 7سرکاری اور 11 اراکین کو نجی شعبے سے شامل کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے 18رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔کونسل اعلی تعلیمی اداروں اور پاکستان و بیرون ممالک کی خصوصی تنظیموں کے حاضر سروس یا اعلی تربیت یافتہ ماہرین پر مشتمل ہے۔وزیر اعظم عمران خان کونسل کے سربراہ جبکہ سیکرٹری فنانس ڈویژن کونسل کے سیکرٹری ہونگے۔

مزید خبریں