وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ ۔6اکتوبر(اے پی پی ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم پاکستان کے ہمراہ چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی ڈپٹی ، اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ، وفاقی وزیر اطلا عات نشریات فواد، چوہدری، وفاقی وزیر مملکت شہریار آفریدی ، نعیم الحق اور دیگر بھی ساتھ تھے ۔ …

کوئٹہ ۔6اکتوبر(اے پی پی ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ وزیر اعظم پاکستان کے ہمراہ چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی ڈپٹی ، اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ، وفاقی وزیر اطلا عات نشریات فواد، چوہدری، وفاقی وزیر مملکت شہریار آفریدی ، نعیم الحق اور دیگر بھی ساتھ تھے ۔ کوئٹہ ایر پورٹ پر وزیراعلیٰ بلوچستا ن میر جام کمال خان ، صوبائی صدر پی ٹی ا ٓ ئی سردار یارمحمد رند،صوبائی وزراءاور چیف سیکرٹری اخترنذیر سمیت اعلی احکام نے وزیراعظم پاکستان عمران کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان صوبائی کابینہ کے اجلا س میں خصوصی طورپر شرکت اور اعلیٰ سطح کے اجلا س کی صدارت کر نے کے ساتھ ساتھ مختلف وفود سے ملا قاتیں بھی کریں گے۔