وزیر اعظم کا مدلل خطاب، جنرل اسمبلی ہال بار بار تالیوں سے گونجتا رہا

نیویارک ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ہال بار بار تالیوں سے گونجتا رہا۔وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں سربراہ اجلاس سے مدلل، جاندار اور تاریخ کا بہترین خطاب کیا۔ ان کے خطاب کے دوران ہال تالیوں سے بار بار گونجتا رہا۔ وزیرا عظم نے اپنے خطاب کے …

نیویارک ۔ 27 ستمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ہال بار بار تالیوں سے گونجتا رہا۔وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74ویں سربراہ اجلاس سے مدلل، جاندار اور تاریخ کا بہترین خطاب کیا۔ ان کے خطاب کے دوران ہال تالیوں سے بار بار گونجتا رہا۔ وزیرا عظم نے اپنے خطاب کے ہر لفظ کو انتہائی مدلل انداز میں بیان کیا۔