وزیر اعظم کی تقریر کے بعد ن لیگیوں کو دن کو تارے اور رات کو اسرائیلی طیارے نظر آنے لگے ہیں،چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نہ اسلام خطرے میں ہے نہ جمہوریت کو کوئی خطرے ہے اور نہ ہی اٹھارویں ترمیم کو کوئی خطرہ ہے، خطرے میں تو این آر او اتحاد کی قیادت ہے اس لئے ان کو ہر طرف اندھیرا نظر آ رہا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نہ اسلام خطرے میں ہے نہ جمہوریت کو کوئی خطرے ہے اور نہ ہی اٹھارویں ترمیم کو کوئی خطرہ ہے، خطرے میں تو این آر او اتحاد کی قیادت ہے اس لئے ان کو ہر طرف اندھیرا نظر آ رہا ہے۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کے بعد ن لیگیوں کو دن کو تارے اور رات کو اسرائیلی طیارے نظر آنے لگے ہیں۔