اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان نے منیر خان اورکزئی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ بطور رکن پارلیمنٹ ایک قابل ساتھی رہے ہیں۔ منیر اورکزئی کا شمار منجھے ہوئے سیاستدانوں میں ہوتا تھا۔ اللہ تعالی منیر اورکزئی کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور ان …
وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان کا منیر خان اورکزئی کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ 2 جون (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان نے منیر خان اورکزئی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ بطور رکن پارلیمنٹ ایک قابل ساتھی رہے ہیں۔ منیر اورکزئی کا شمار منجھے ہوئے سیاستدانوں میں ہوتا تھا۔ اللہ تعالی منیر اورکزئی کی فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔









