اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار عباس ب±خاری نے مولانا غفور حیدری کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کو مذہبی آزادی دینا عین اسلام ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان اور ا±ن کے والد نے پاکستان اور پارٹی (مسلم لیگ) کی مخالفت کی۔ اگر ان کی بات مان لی …
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار عباس بخاری کا مولانا غفور حیدری کی تقریر پر ردعمل

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سید ذوالفقار عباس ب±خاری نے مولانا غفور حیدری کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کو مذہبی آزادی دینا عین اسلام ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مولانافضل الرحمان اور ا±ن کے والد نے پاکستان اور پارٹی (مسلم لیگ) کی مخالفت کی۔ اگر ان کی بات مان لی جاتی تو آج ہم بھی بھارت میں ایک اقلیت ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا وزیر اعظم عمران خان پر حملہ فطری ہے کیوں کہ وہ خود پاکستان ہیں۔








