وزیر اعلیٰ مریم نواز کا شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

لاہور۔6اگست (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

لاہور۔6اگست (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔