وزیر اعلیٰ پنجاب کاخیبرایجنسی میں 22دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

91
سپیشل افرادکیلئے معاون آلات کی فراہمی کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور۔23جنوری (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سکیورٹی فورسز کو خیبرایجنسی میں 22دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔مریم نواز نے سیکورٹی فورسز کی ہر میدان میں کامیابی کیلئے دعا کی ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کی عظمت اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔