علاقائی خبریں وزیر اعلیٰ پنجاب کی سارک سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد کی طرف Asif Raja - جمعہ, 10 جنوری 2025, 10:52 شام 108 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔10جنوری (اے پی پی):وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سارک سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباددی ہے۔وزیر اعلی نے سارک سنوکر چیمپین محمد آصف کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ۔ انہوں نے کہا کہ ویلڈن آصف، ویلڈن-پوری قوم آپکی جیت پر خوش ہے-