اسلام آباد ۔ 16 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے جانے کی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد اور بد نیتی پر مبنی ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کہیں نہیں جا رہے، ان کے جانے کی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد اور بد نیتی پر مبنی ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے جانے کی تمام قیاس آرائیاں بے بنیاد اور بد نیتی پر مبنی ہیں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

مزید خبریں