وزیر اعلیٰ پنجاب کے ’’ستھرا پنجاب ‘‘ منصوبہ کے تحت صفا ئی کی صورتحا ل کو مثا لی بنا د یا گیا ہے، ملک مبین بشیر اعوان

77
Suthra Punjab Programme
Suthra Punjab Programme

سرگودھا۔ 15 فروری (اے پی پی):نا ئب صد ر مسلم لیگ (ن )یوتھ ونگ سرگودھا ملک مبین بشیر ا عو ا ن نے کہا ہے کہ صاف ’’ستھرا پنجا ب ‘‘ پر وگر ا م سرگودھا سمیت صو بہ بھر میں شا ند ار طریقہ سے جا ر ی ہے۔ہفتہ کو یہاں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ا س منصوبہ کے تحت صوبہ پنجاب میں صفا ئی کی صورتحا ل کو مثا لی بنا د یا گیا ہے،

و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو از بلند و بانگ دعو ؤ ں کی بجا ئے عوامی فلاح و بہبو د کیلئے ر یکارڈ عملی اقد اما ت کر ر ہی ہیں ، پنجا ب حکو مت کی ایک سا لہ کا ر کر د گی ہر حوا لہ سے لائق تحسین ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نو از نے اپنے ایک سالہ د ور میں عوامی فلاح و بہبو د کے ریکارڈ منصو بے شروع کر کے عوا م کے دل جیت لیے ہیں۔انہوں نےمزید کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔