گلگت ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کورونا وائرس سے بچاو¿ اور روک تھام کے حوالے سے جاری مہم کے تحت جگلوٹ گلگت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے 1500 سے زیادہ لوگوں میں فیس ماسک، سینی ٹائزر اور ہائی جین کٹس تقسیم کئے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن …
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کاکورونا وائرس سے بچاو اور روک تھام کے حوالے سے جاری مہم کے تحت جگلوٹ گلگت کا دورہ

مزید خبریں
گلگت ۔ 14 جون (اے پی پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کورونا وائرس سے بچاو¿ اور روک تھام کے حوالے سے جاری مہم کے تحت جگلوٹ گلگت کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے 1500 سے زیادہ لوگوں میں فیس ماسک، سینی ٹائزر اور ہائی جین کٹس تقسیم کئے۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا کہ عوام کورونا وائرس سے بچاو¿ اور روک تھام کے لئے سماجی دوری اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ کورونا وائرس ایک حقیقت ہے زیادہ سے زیادہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے اس وباءسے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔







