پشاور۔28جون (اے پی پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے رکن صوبائی اسمبلی بابر سلیم کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے۔