علاقائی خبریں وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکا آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کی طرف Muhammad Basharat - منگل, 25 مارچ 2025, 4:17 شام 101 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔25مارچ (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکیا ہے۔ وزیر اعلی نے اپنے بیان میں سوگوارخاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔