وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا ورلڈ فیملی ڈاکٹر ڈے پرپیغام

118
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن کا دورہ، مجرمانہ غفلت پر سی او ہیلتھ اور ایم ایس کو گرفتار کرنے کی ہدایت

لاہور۔19مئی (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ورلڈ فیملی ڈاکٹر ڈے پراپنے پیغام میں کہا کہ فیملی ڈاکٹرز کو انکی خدمات، شفقت اور انسانیت کی بھلائی کے عزم پرخراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔

وزیراعلی نے کہا کہ بیماری کی صورت میں سب سے پہلے فیملی ڈاکٹر ہاتھ تھامتا ہے۔فیملی ڈاکٹرکمیونٹی صحت کا محافظ اور نگہبان ہوتا ہے۔