وزیر اعلی پنجاب کا میٹرو بس سروس کے ٹریک میں ٹوٹ پھوٹ کے واقعہ کا نوٹس، انکوائری کا حکم

185
وزیراعلی پنجاب کی صوبائی الیکشن کمشنرسے ملاقات، پرامن ماحول میں عام انتخابات کیلئے بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار
وزیراعلی پنجاب کی صوبائی الیکشن کمشنرسے ملاقات، پرامن ماحول میں عام انتخابات کیلئے بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار

لاہور۔1جنوری (اے پی پی):وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کے ٹریک میں ٹوٹ پھوٹ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ٹرانسپورٹ سے رپورٹ طلب کر لی اورواقعہ کی انکوائری کا حکم دیا ہے۔وزیراعلی نے ہدایت کی کہ ٹریک کو جلد از جلد مرمت کیا جائے اورٹریک کی مرمت کے دوران معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔