- Advertisement -
لاہور۔8اگست (اے پی پی):وزیر اعلی مریم نواز نے لاہور شاہکام چوک پر کار کی ٹکر سے 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے،وزیر اعلی مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیاہے،وزیر اعلی نے زخمیوں کو فوری بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی ۔
- Advertisement -