اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):وزیر اغظم عمران خان نے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس کو الیکشن میں فتح مبار کبادی ہے ۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں نومنتخب صدرکے جمہوریت پر عالمی سمٹ کے انعقاد کے ساتھ کرپٹ رہنماؤں کی جانب سے چوری شدہ قومی دولت چھپانے اورٹیکس چوری کےغیرقانونی ٹھکانوں کے خاتمہ کیلئےان کےساتھ کام …
وزیر اغظم عمران خان کی نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس کو الیکشن میں کامیابی پر مبار کباد

مزید خبریں
اسلام آباد۔8نومبر (اے پی پی):وزیر اغظم عمران خان نے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہیرس کو الیکشن میں فتح مبار کبادی ہے ۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میں نومنتخب صدرکے جمہوریت پر عالمی سمٹ کے انعقاد کے ساتھ کرپٹ رہنماؤں کی جانب سے چوری شدہ قومی دولت چھپانے اورٹیکس چوری کےغیرقانونی ٹھکانوں کے خاتمہ کیلئےان کےساتھ کام کرنے کاخواہاں ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان اور خطےمیں امن کیلئےبھی امریکہ کیساتھ کام جاری رکھیں گے۔







