وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی ای سی اوکی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان پہنچ گئے

94
Foreign Minister Jalil Abbas Jilani
Foreign Minister Jalil Abbas Jilani

باکو۔10اکتوبر (اے پی پی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کی وزرائے خارجہ کونسل کے 27 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے آذربائیجان کے شہر شوشا پہنچ گئے ہیں۔

یہ بات منگل کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ نگراں وزیر خارجہ آذربائیجان میں ہونے والے وزراءخارجہ کی کونسل کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔