اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری سرور نے جمعہ کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ان کے ماموں زاد بھائی نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر پنجاب نے مرحوم ریاض حسین قریشی کے …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری سرور کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور گورنر پنجاب چودھری سرور نے جمعہ کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر پنجاب نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ان کے ماموں زاد بھائی نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب اورگورنر پنجاب نے مرحوم ریاض حسین قریشی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔








