وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاآئی ایس آئی کے ڈی جی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار

54
پاکستان کی سیاسی قیادت اورپاکستانی قوم سری لنکا کے شہری کے قتل کی پرزور مذمت کرتی ہے،وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری تعزیتی پیغام میں وزیر خارجہ نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کی دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔