وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات

58
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر کی ملاقات

اسلام آباد۔24جون (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر نے جمعرات کو وزارتِ خارجہ میں ملاقات کی۔

رکن سندھ اسمبلی سردار علی گوہر مہر بھی ان کے ہمراہ تھے۔ملاقات کے دوران سندھ کی سیاسی صورتحال و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔