وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سیکرٹری داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان خان اور سابق سیکرٹری کامرس قاسم نیاز کی ملاقات، نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سیکرٹری داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان خان اور سابق سیکرٹری کامرس قاسم نیاز نے پیر کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ انہوں نے وزیر خارجہ کے کزن نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ سیکرٹری داخلہ و سابق سیکرٹری کامرس نے مرحوم ریاض حسین قریشی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں …

اسلام آباد ۔ 18 نومبر (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سیکرٹری داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان خان اور سابق سیکرٹری کامرس قاسم نیاز نے پیر کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ انہوں نے وزیر خارجہ کے کزن نواب ریاض حسین قریشی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ سیکرٹری داخلہ و سابق سیکرٹری کامرس نے مرحوم ریاض حسین قریشی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا بھی کی۔

مزید خبریں