اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے جمعرات کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے جبکہ ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید خبریں