وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کالم نگار و اینکرجاوید چوہدری کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

94

اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کالم نگار و اینکرجاوید چوہدری کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی ءدرجات کیلئے دعا کی ہے۔