اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ شاہد سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ بات چیت کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے مالدیپ کے اپنے ہم منصب کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے حوالے …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ شاہد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو مالدیپ کے اپنے ہم منصب عبداللہ شاہد سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔ بات چیت کے دوران مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے مالدیپ کے اپنے ہم منصب کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے حوالے سے بریف اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور سیکورٹی صورتحال سے آگاہ کیا۔








