اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغان صوبے وردک میں تربیتی کیمپ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں بھاری جانی نقصان پر افغان عوام اور حکومت سے اظہار تعزیت کیا ہے۔منگل کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے افغان صوبے وردک میں تربیتی کیمپ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی افغان صوبے وردک میں تربیتی کیمپ پر دہشت گرد حملے کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 جنوری (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغان صوبے وردک میں تربیتی کیمپ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں بھاری جانی نقصان پر افغان عوام اور حکومت سے اظہار تعزیت کیا ہے۔منگل کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ نے افغان صوبے وردک میں تربیتی کیمپ پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ افغانستان میں قیام امن کے لیے اپنی کاوشیں جاری رکھیں گے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت بھی کی۔








