اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر حسن احمد شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، بلندی ء درجات …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر حسن احمد شاہ کے انتقال پر تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز احمد شاہ کے بھائی پیر حسن احمد شاہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایک بیان میں وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، بلندی ء درجات اور لواحقین کے لئے صبرِ جمیل کی دعا کی ہے۔








