قومی خبریں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 11 فروری 2022, 5:43 شام 147 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔11فروری (اے پی پی):وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جمعہ کو جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علاقائی و قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔