اسلام آباد۔ 10 مئی(اے پی پی) قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2018-19ءکے بجٹ پر بحث جمعرات کو بھی جاری رہی جبکہ (آج) جمعہ کو وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل بجٹ پر بحث سمیٹیں گے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں جمعیت علماءاسلام (ف) کے رکن قاری محمد یوسف نے بجٹ پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ ترکی ہم سے آگے نکل گیا ہے۔
وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل آج قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث سمیٹیں گے

مزید خبریں