اسلام آباد۔ 07 مئی(اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے یک زبان ہو کر مذمت کرنا حوصلہ افزا ہے‘ گالی کی سیاست گولی تک جاتی ہے‘ اس طرح کی صورتحال اور آمرانہ رویوں کے خلاف ہمیں متحد ہونا ہوگا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر ریلوے …
وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے یک زبان ہو کر مذمت کرنا حوصلہ افزا ہے‘ خواجہ سعد رفیق

مزید خبریں
اسلام آباد۔ 07 مئی(اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے یک زبان ہو کر مذمت کرنا حوصلہ افزا ہے‘ گالی کی سیاست گولی تک جاتی ہے‘ اس طرح کی صورتحال اور آمرانہ رویوں کے خلاف ہمیں متحد ہونا ہوگا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک کی سیاسی قیادت کا اس بات پر شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اتفاق اور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیر داخلہ پر حملے کی مذمت کی۔







