قومی خبریں وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے چینی سفیر کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 14 جولائی 2021, 5:01 شام 99 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔14جولائی (اے پی پی):وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔ یہ بات بدھ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔