اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔ جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے جس میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔ جمعہ کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔ وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔








