وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا سابق صدر رفیق تارڑ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

57
وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا سابق صدر رفیق تارڑ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد۔7مارچ (اے پی پی):وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سابق صدر رفیق تارڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے اور کہاہے کہ غم اور صدمے کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے صبر وجمیل کے لئے دعاگو ہیں۔

وزیر مملکت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت کرے۔