وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی محسن رضا کی عیادت کی

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی محسن رضا کی عیادت کی۔ انہوں نے جمعرات کو پمز ہسپتال میں سینئر صحافی محسن رضا سے خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

Leave a Reply