وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی کا قومی اسمبلی میں جواب

اسلام آباد۔ 19 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جس فیڈر پر لائن لاسز 10 فیصد سے زیادہ ہوں گے وہاں پر لوڈشیڈنگ ہوگی‘ بجلی کے بقایا جات آسان شرائط پر ماہانہ اقساط پر ادا کرنے کی سہولت دی جاسکتی ہے تاہم بقایا جات معاف نہیں ہو سکتے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران نسیمہ حفیظ پانیزئی کے …

اسلام آباد۔ 19 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جس فیڈر پر لائن لاسز 10 فیصد سے زیادہ ہوں گے وہاں پر لوڈشیڈنگ ہوگی‘ بجلی کے بقایا جات آسان شرائط پر ماہانہ اقساط پر ادا کرنے کی سہولت دی جاسکتی ہے تاہم بقایا جات معاف نہیں ہو سکتے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران نسیمہ حفیظ پانیزئی کے سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے توانائی ڈویژن عابد شیر علی نے بتایا کہ جس فیڈر پر دس فیصد سے زائد لاسز ہوں گے وہاں پر لوڈشیڈنگ ہوگی۔