وزیر مملکت شہریار خان آفریدی سے ایرانی سفارتخانے کے ملٹری اتاشی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہریار خان آفریدی اور ایرانی سفارتخانے کے ملٹری اتاشی بریگیڈیئر جنرل محسن ریاضت اور انسداد منشیات کے آفیسرز کے درمیان وزارت انسداد منشیات میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ایران و پاکستان کے درمیان سرحد پر منشیات سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔