وزیر مملکت مذہبی امور پیرامین الحسنات کی کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت

اسلام آباد۔ 23 جون (اے پی پی) وزیر مملکت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیرامین الحسنات نے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دہشتگردی کی وادات کو بزدلانہ ، شرمناک اور غیر انسانی کارروائی قرار دیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور جاں بحق ہونے والے …

اسلام آباد۔ 23 جون (اے پی پی) وزیر مملکت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیرامین الحسنات نے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دہشتگردی کی وادات کو بزدلانہ ، شرمناک اور غیر انسانی کارروائی قرار دیا۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدری کا اظہار کیا۔

Leave a Reply