اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے ہری پور میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے صحافی بخشیش الہیٰ کے بیہمانہ قتل کی پر زور مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں وزیر مملکت نے ہری پور کے این اے 19 کے ایم این اے بابر نواز خان کو ہدایت کی ہے کہ …
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی صحافی بخشیش الہیٰ کے بیہمانہ قتل کی مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات وقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے ہری پور میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بننے والے صحافی بخشیش الہیٰ کے بیہمانہ قتل کی پر زور مذمت کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں وزیر مملکت نے ہری پور کے این اے 19 کے ایم این اے بابر نواز خان کو ہدایت کی ہے کہ لواحقین کی مدد کیلئے ہر قسم کے وسائل بروئے کار لائے جائیں۔







